بین الاقوامی گروپ: زرائع کے مطابق ابوبکر البغدادی یوکرائن میں موجود ہے اور اسکی گرفتاری کی کوشش جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3190730 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک تشہیراتی مرکز نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ داعش گروہ کا سرغنہ ابوبکر البغدادی ہلاک ہوگیاہے
خبر کا کوڈ: 1472329 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
بین الاقوامی گروپ:عراق کے قبائلی عمائدین نے 'العربیہ' نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دولت اسلامی المعروف 'داعش' کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی القائم کے سرحدی علاقے میں اتحادی طیاروں کے ایک فضائی حملے میں شدید زخمی ہو گئے جبکہ اس کارروائی میں ان کے متعدد ساتھیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471502 تاریخ اشاعت : 2014/11/09
بین الاقوامی گروپ: البغدادی کواسرائیل نے اس منصوبے پرلگایاہواہے کہ وہ دنیا کے تمام عسکری اور سیکیورٹی اداروں کوتباہ کرے
خبر کا کوڈ: 1436766 تاریخ اشاعت : 2014/08/06