بین الاقوامی گروپ:عدالت نے سوال کیا ہے کہ نریندر امودی بتائیں کہ وہ گجرات فسادات روکنے میں کیوں ناکام رہے ۔
خبر کا کوڈ: 1454079 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نریندر مودی نےبھارت میں القاعدہ گروپ کے خدشے کو رد کر دیا ہے اور کہا ہے القاعدہ اس مقصدمیں کامیابی حاصل نہیں کر سکتی کیو نکہ بھارتی مسلمان اپنے وطن پر جا ن قربان کر دیں گے
خبر کا کوڈ: 1453730 تاریخ اشاعت : 2014/09/24