بدعت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایک طرف تو ہمارے ہاں رسول کریم {ص} کی دنیا میں آمد کی خوشی میں گلیوں بازاروں کو دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے لیکن دوسری طرف سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز الشیخ کی طرف سے عید میلاد النبی منانے کو بدعت اور کار گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2674411    تاریخ اشاعت : 2015/01/05