بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نےسنہ 2002 میں امام بارگاہ شاہ نجف پر حملے کے ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2674413 تاریخ اشاعت : 2015/01/05