حجتالاسلام نقیپورفر ایکنا سے؛
ایکنا: قم یونیورسٹی کے استاد کے مطابق جنات ابلیس کے یاروں میں سے ہیں اور جنات سے رابطہ شیطانوں سے رابطہ ہے لہذا اس میدان میں نہیں جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517251 تاریخ اشاعت : 2024/10/10
ایکنا: قرآنی سورے جن، احقاف، حجر، ناس، الرحمن، نمل، سبا، انعام، فصلت، ذاریات و... میں جنات کی بات کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516180 تاریخ اشاعت : 2024/04/08
جن خدا کی مخلوقات میں سے ایک ہے، جو آگ سے تخلیق کی گئی، اور اس کا مقام اور درجہ انسان سے کم ہے. یہ مخلوق انسانوں کی آنکھوں میں نظر نہیں آتی اور اس کو سجدہ کا حکم دیا گیا تھا اور قیامت کے دن ان سے حساب کتاب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515670 تاریخ اشاعت : 2024/01/11
قرآن کیا ہے؟ / 39
جن بھی خدا کی مخلوق ہے اور قرآن سنتے ہوئے جنات کچھ نکات و خصوصیات کو بیان کرتے ہیں، وہ خصوصیات کیا ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3515319 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
گروه بینالملل: جامعہ الازھر کے«محمود عابدین» کا کہنا ہے کہ تلاوت کی آواز سے مومن جنات آکر قرآن سنتے ہیں لہذا خالی گھر میں قرآن کی تلاوت نشر کرنے سے پرہیز کریں
خبر کا کوڈ: 3248344 تاریخ اشاعت : 2015/05/03