بین الاقوامی گروپ:ایک نجی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو میں سابق فوجی صدر کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کے سابقہ دور حکومت میں، میں نے "ٹیک اوور" نہیں کیا بلکہ نواز شریف نے اپنے فیصلوں سے خود اقتدار "ہینڈ اوور" کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مقابلے میں بے نظیر بھٹو بہتر اور کرشماتی شخصیت کی مالک تھیں، موجودہ وزیراعظم میں ایسی کوئی بات نہیں
خبر کا کوڈ: 3262935 تاریخ اشاعت : 2015/05/06