بین الاقوامی گروپ: شیخ الازہر نے داعش کے وجود میں آنے کے اسباب کی طرح اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا غیر معمولی طور پر وجود میں آنا اور اتنی کثرت کے ساتھ عربی ممالک میں پھیلنا بغیر کسی طولانی منصوبہ اور ہدف کے ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313946 تاریخ اشاعت : 2015/06/14