بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومتی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
خبر کا کوڈ: 3318040 تاریخ اشاعت : 2015/06/24