بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں انقلاب اسلامی کی سپریم کونسل کے معزز اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ ساری دنیا سے رابطہ کاٹ لیا جائے، لیکن ہمیں اپنی عظیم قدرت اور طاقت کو دوسروں کے عصاء سے تبدیل نہیں کرنا چاہیئے۔ اگر ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے بجائے دوسروں کے سہارے کی تلاش میں ہوں تو یہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3503572 تاریخ اشاعت : 2017/09/23