ترک شیعہ علماء یونین کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کو دنیا کے سامنے  پیغمبر اکرم ؐ کے حقیقی تصور سے متعارف کرایا جائے۔ یہ صرف پیغمبر اسلامؐ کی تبلیغ سے ہی ممکن ہے۔
                خبر کا کوڈ: 3512861               تاریخ اشاعت            : 2022/10/11
            
                        
        
         پیغمبر اکرم  (صلی  الله علیه وآله) فرماتے ہیں: یقینا کل بروز (قيامت) شفاعت کے حقدار ، میرے قریب ترین، سب سے زیادہ سچا، امانتدار وہ شخص ہے جو سب سے زیادہ خوش اخلاق ہے. وسائل الشیعه، ج 8، ص 514
                خبر کا کوڈ: 3503852               تاریخ اشاعت            : 2017/11/25