رمضان المبارک کے موقع پر ایرانی شہر شیراز کے جھان باغ اور میوزیم میں منعقدہ نمایش میں چالیس کے لگ بھگ نایاب قرآنی نسخے اور دعائیہ خطی نسخے جو پانچویں صدی سے لیکر چودہویں صدی تک سے متعلق ہیں موجود ہیں۔ عوام فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511678 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511151 تاریخ اشاعت : 2022/01/21