ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «Central Asia Online»،کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مقابلے مئی میں تاجکستان کی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد کیے جائیں گے ۔
واضح رہے کہ یہ مقابلے تاجکستان کی اسلامی یونیورسٹی اور بین الاقوامی قاریان قرآن فاؤنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقد کی جائے گی ۔
ان مقابلوں میں تاجکستان بھر سے ۲۵ سال سے کمر افراد شرکت کریں گے ۔
1214925