ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "tap" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ تیونس کے ۳۵ علما اور ائمہ مساجد نے ایک متفقہ فتوی جاری کیا ہے جس کی بنا پر ملک میں اسلام کے علاوہ دیگر ادیان کی تبلیغ و ترویج کو حرام قرار دیا گیا ہے علما نے اعلان کیا : ملک کے بنیادی آئین کی شق نمبر ٦ اسلامی تعلیمات کے صریح مخالف ہے ۔
علما کے علاوہ مفکرین اور قرآنی حفاظ کرام پر مشتمل ایک انجمن نے بھی فتوے کے متن پر تائیدی دستخط کیے ہیں ۔
1359308