تیونس

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ امور اسلامی، تبلیغ و گائیڈنس نے تیونس کے انتالیسویں بین‌المللی کتاب میلے میں 6 ہزار سے زائد نسخہ قرآن کریم شرکاء میں تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518425    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

گمنام قرآنی محققین
ایکنا: شیخ محمد الطاهربن عاشور، تیونس اور عرب دنیا کے قرآنی اسکالر ہے جو مغربی تسلط کے مخالف ہونے کی وجہ سے معروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518270    تاریخ اشاعت : 2025/04/05

ایکنا: تیونس اور مالی فٹبال میچ میں ایک تیونس ی شہری نے اسرائیلی حمایت پر کارفور از برنڈ کے اشتہار کو پھاٹ کر غصے کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518229    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: قرآنی نمائش قومی ورثے اور مغربی تحقیقی فاونڈیشن کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517998    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

ایکنا: صنهاجيان دور میں «دُرّه»، معروف خطاط تھی اور انکی کتاب «مصحف نرس» سال ۱۹۵۶ میں تیار ہوئی ہے جو مرکز«رقاده» میں رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517391    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: سوشل میڈیا پر تیونس ٹی وی کے پروگرام کو دیکھا جاسکتا ہے کہ ساز کے ساتھ قرآن پڑھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517123    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

ایکنا: تیونس کے سینکڑوں لوگوں نے یحیی سنوار کے انتخاب کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516900    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

ایکنا: تیونس ی جزیره «جربه»، جو «جزیره مساجد» کے نام سے جانا جاتا ہے اس میں ۳۶۶ مسجد یں ہیں جنمیں ساحلی مساجد بھی شامل ہیں اسکو عالمی ثقافتی میراث کی فھرست میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515649    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

تیونسی مفتی:
ایکنا تھران: شیخ هشام بن محمد المختار نے کہا کہ اختلافات خیر کا باعث ہوسکتے ہیں اگر وہ خدمت کے لیے ہو فساد و فتنے کے لیے نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515051    تاریخ اشاعت : 2023/10/03

تہران(ایکنا) تیونس کے مذہبی امور کے وزیر کے مطابق بصارت سے محروم افراد کے لیے پہلا بریل قرآن تیار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511247    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بعد سعودی عرب نے بھی مان لیا کہ جمعہ کوعید کا فیصلہ غلط تھا
خبر کا کوڈ: 3331574    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے مفتی اعظم«شیخ حمده سعید» نے عید غلط اور قبل از وقت اعلان کرنے پر معافی مانگ لی
خبر کا کوڈ: 3330249    تاریخ اشاعت : 2015/07/20

بین الاقوامی گروپ:ایک بیان میں مسلح شخص کی شناخت ابو یحییٰ القیراوانی کے نام سے کی گئی ہے، "جو خلافت کا سپاہی" تھا اور جس نے "جہادی گروپ" کے دشمنوں کو نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3320140    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ نے تیونس حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صھیونی خدمت سے تشبیہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3013768    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے مذہبی امور کے وزیر نے ججز کمیٹی میں ایرانی قاریوں کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2935046    تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی وہ بزرگ عارف تھے جس نے گوشہ نشینی چھوڑ کر عوامی میدان کا انتخاب کیا
خبر کا کوڈ: 2843137    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے تیونس کی ٹیلی ویژن سے روزانہ کریم منصوری کی تلاوت نشر کی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 1426006    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بین الاقوامی ثقافتی امور کے ڈائریکٹر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر میں ایران کے کلچرل ویک منانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1422874    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

بین الاقوامی گروپ : تیونس کی حکومت کے اعلان کے مطابق ، مزید پندرہ مساجد سے سلفیوں کو خارج اور انکی جگہ اعتدال پسند علماء اور خطباء کو لایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1392787    تاریخ اشاعت : 2014/04/10

بین الاقوامی گروپ : ۱۴ جنوری کو تیونس کے ۳۵ علما پر مشتمل کمیٹی نے ایک متفقہ فتوی جاری کرتے ہوئے ملک میں اسلام کے علاوہ ہر دین کی تبلیغ کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359859    تاریخ اشاعت : 2014/01/16