فرانس سے نکلنے والے اخبار ، روزنامہ " لوفیگارو" نے ۲۰۱۳ میں ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق تقریبا ۵۰ فرانسیسی شہری نام نہاد جہاد کے لیے شام روانہ ہوئے اسی طرح فرانس کے وزیر داخلہ نے بھی گزشتہ سال ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات پر زور دیا تھا کہ شام کی طرف روانہ ہونے والے مسلمان شہریوں کی تعداد فرانس اور جمہوریہ مالی کے درمیان ہونے والی مقدس جنگ میں دہشت گردوں کی صفوں میں شامل ہونے والے فرانسیسی مسلمان شہریوں سے کچھ زیادہ ہے ۔
1370635