ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ " Reuters " کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ رپورٹ اس وقت پیش کی گئی جب مرکزی افریقا کے وزیر خارجہ نے سیکورٹی کونسل سے اس ملک میں انتہا پسندی اور قتل و غارت کو رکوانے کے لیے جلد از جلد اقوام متحدہ کی امن فوج کو بھیجنے کی اپیل کی ہے ۔
پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر انٹیو گوٹرس نے اعلان کیا : گزشتہ سال دسمبر سے مرکزی افریقا کے ان مغربی علاقوں میں مسلمانوں کی اجتماعی نسل کشی جیسے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔
1384112