نیویارک پولیس سے اینٹی مسلم اینٹیلیجنس شعبہ کا خاتمہ

IQNA

نیویارک پولیس سے اینٹی مسلم اینٹیلیجنس شعبہ کا خاتمہ

8:11 - April 22, 2014
خبر کا کوڈ: 1398240
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ دنوں اس شعبے کے خاتمے کا رسمی طور پر اعلان ہوا.

ایکنا نیوز ایجنسی-اطلاع رساں ادارے "الشروق" کے مطابق نیویارک پولیس سے رسمی طور پر "اینٹی مسلم اینٹیلجنس " شعبے کا خاتمے کا اعلان کردیا ۔ یہ شعبہ مسلمانوں کی خصوصی طور پر جاسوسی کا کام کرتا تھا اور اس شعبہ پر شدید اعتراضات بھی کیے جاتھے تھے
اس شعبے میں دس کے قریب افراد کام کرتھے تھے اور یہ شعبہ ۹ ستمبر کے واقعے کے بعدقائم کیا گیا تھا
نیویارک پولیس میں قائم اس شعبے کو ختم کر کے دیگر شعبوں میں ضم کردیا گیا ہے۔
یہ شعبہ مساجد،ہوٹلوں،لائبریریوں اور مارکیٹوں میں سادہ لباس میں گشت کیا کرتھے اور مسلمانوں پر کڑی نگاہ رکھتے۔

بیل دبلازیو، نیویورک کے میئر نے اس شعبے کے خاتمے پر خوشی کا اظھار کیا ہے۔

1396030

نظرات بینندگان
captcha