مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: امام رضا علیہ السلام نے حدیثِ سلسلة الذهب کے ذریعے تمام علمائے اسلام کو امامتِ اہل بیتؑ کی ضروریّت اور ان کی ولایت کی اطاعت کے وجوب کا واضح پیغام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519041    تاریخ اشاعت : 2025/08/25

یونیورسٹی قرآنی ادارے میں؛
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرأتِ تحقیق کے مقابلوں کا آغاز بین الاقوامی قاری و جج عباس امام جمعہ کی سربراہی میں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519009    تاریخ اشاعت : 2025/08/19

منتظری؛
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے نوجوانوں کی تربیت اور قرآنی سفارتکاری کا اہم ذریعہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519005    تاریخ اشاعت : 2025/08/18

ایکنا: مسلمان سیاحت کے بڑھتے ہوئے بازار کے پیشِ نظر، دنیا کے بعض بڑے ایئرپورٹس نے ان مسافروں کی عبادت اور خوراک کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518989    تاریخ اشاعت : 2025/08/15

ایکنا: ہالینڈ کی مسلم تنظیموں نے دائیں بازو کے انتہا پسند سیاستدان گریٹ ویلڈرز کے خلاف مسلمان وں کے خلاف نفرت، امتیاز اور تشدد کو بھڑکانے کے الزام میں شکایت درج کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518982    تاریخ اشاعت : 2025/08/13

ایکنا: اردن کے صوبہ "مادبا" میں ایک مسیحی شہری نے اپنے مرحوم مسلمان پڑوسی کی یاد میں قرآن کے نسخے شائع کر کے تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518934    تاریخ اشاعت : 2025/08/05

معتز آقایی :
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآن مقابلہ برائے مسلمان طلبہ کے ابتدائی مرحلے کے جج معتز آقائی نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کا معیار غیرمعمولی طور پر بلند تھا اور توقع ہے کہ فائنل مرحلہ انتہائی سخت، قریبی اور چیلنجنگ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518882    تاریخ اشاعت : 2025/07/28

آن لائن
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ برائے مسلمان طلبہ، ملک کے قرآنی طلبہ تنظیم کے زیر اہتمام ورچوئل (آن لائن) انداز میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518837    تاریخ اشاعت : 2025/07/21

ایکنا: ساتویں بین الاقوامی مسلمان طلباء قرآنی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ آج اسٹوڈیوں مبین میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518836    تاریخ اشاعت : 2025/07/20

ایکنا: بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے "قانون وقف 2025" نے ملک کے مسلمان وں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518795    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: ماسکو کی فیشن دنیا سے موت سے مسلسل لڑائی تک، لیودمیلا آنوفریوا کی زندگی نے ایک بنیادی موڑ لیا، جس نے اُسے اسلام قبول کرنے اور "میلا فاؤنڈیشن فار افریقہ" کے قیام کی طرف لے گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518794    تاریخ اشاعت : 2025/07/13

ایکنا: یورپی ممالک کے چند اماموں کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ، فلسطین کی حمایت کرنے والے گروہوں نے شدید مخالفت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518772    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

ایکنا: ہندوستانی وزیر کی مسلمان وں کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518771    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ایکنا: اولمپیک میدؒل جیتنے والے امریکن ایتھلیٹ نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518757    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: عالمی اتحاد علمائے اسلام کا بھارت میں مسلمان وں کے خلاف ظلم و امتیازی سلوک کی شدید مذمت، صورتِ حال کو خطرناک قرار دے کر حمایت کی اپیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518747    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مسلمان وں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں تشویشناک اضافہ ، ایک سال میں 947 واقعات رپورٹ یوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518728    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: صہیونی ماہر کے مطابق مسلمان وں کو قرآن سے دوری کے لیے بھاری فنڈنگ پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518571    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: حالیہ پاک و ہند کشیدگی اور مسلمان وں کے خلاف پیدا ہونے والے منفی ماحول کے تناظر میں، بھارتی مسلمان وں نے اپنے ملک میں قومی وحدت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518548    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: بھارت کے بعض دیہاتوں میں مسلمان وں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انہیں معاشی طور پر بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518543    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: ایک آسٹریلوی باحجاب لڑکی نے سڈنی میں مسلمان وں کے لیے مخصوص پہلا دوڑ کا کلب قائم کرکے مسلمان کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518541    تاریخ اشاعت : 2025/05/26