ایکنا نیوز ایجنسی-اطلاع رساں ادارے " reflexiondz" کے مطابق فٹبال کوچ جو فرانس فٹبال ٹیم کے کھلاڈی بھی رہ چکا ہے اور اس وقت الجزایر کی ایک مقامی ٹیم کا کوچ ہے گذشتہ روز مشرف بہ اسلام ہوا ہے ۔فرانسیسی فٹبالر اس سے پہلے مختلف اسلامی ممالک مراکش۔تیونس وغیرہ میں کوچ رہا ہے اور ان ممالک میں بغور اسلام کا مطالعہ کرنے کے بعد بالاخر مشرف بہ اسلام ہو ا ۔