ایکنا: اولمپیک میدؒل جیتنے والے امریکن ایتھلیٹ نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518757 تاریخ اشاعت : 2025/07/07
ایکنا: عالمی اتحاد علمائے اسلام کا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و امتیازی سلوک کی شدید مذمت، صورتِ حال کو خطرناک قرار دے کر حمایت کی اپیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518747 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں تشویشناک اضافہ ، ایک سال میں 947 واقعات رپورٹ یوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518728 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
لبنانی تجزیہ کار ایکنا ویبنار؛
ایکنا: لیندا طبوش کا کہنا تھا: امام خمینی(ره) کا مقصد خدا تھا ااور انہوں نے اپنے جد رسول اللہ اور امیر المومنین کی طرح سے اس راستے سے معمولی غفلت بھی نہ کی۔
خبر کا کوڈ: 3518604 تاریخ اشاعت : 2025/06/06
ایکنا: حالیہ پاک و ہند کشیدگی اور مسلمانوں کے خلاف پیدا ہونے والے منفی ماحول کے تناظر میں، بھارتی مسلمانوں نے اپنے ملک میں قومی وحدت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518548 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: مالکوم ایکس کے مطابق حج کا فلسفہ ہمیں عالمی شہری بناتا اور دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ امن اور ہم آہنگی کا سبق سکھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518490 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: پاپ نے مختلف مسائل اور برائیوں کا دلیری سے مقابلہ کیا اور سب سے سے دوستانہ تعلقات کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3518452 تاریخ اشاعت : 2025/05/09
ایکنا: اسلام متعارف کرانے والی کمیٹی کے تعاون سے مختلف مساجد میں قرآنی نسخے تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518362 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
ایکنا: شاہراہ ریشم لائبریری ایک اہم لائبریری ہےجسکا مقصد چین میں اسلام کو متعارف کرانا ہے تاکہ نادرست تصورات کو دور کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518329 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
گمنام قرآنی محققین
ایکنا: جاپانی مترجم حاج ریوچی عمر میتا، پہلا مترجم ہے جس نے جاپانی زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518306 تاریخ اشاعت : 2025/04/12
رہبرمعظم؛
ایکنا نیوز- رہبر معظم نے اسلام ی ممالک کے سفراء اور اعلی ایرانی حکام سے ملاقات میں کہا کہ فلسطین اور لبنان میں صیہونی رژیم اور اس کے حامیوں کے بے مثال جرائم کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے کا راستہ مسلم حکومتوں کا اتحاد، ہمدردی اور ایک آواز بننا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518253 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
ایکنا: علیبنابیطالب(ع) سے دو وصیت نامے منسوب ہیں ایک اخلاقی وصیت نامہ جسمیں یتیموں کی سفارش کی گئی ہے اور دوسرے وصیت نامے میں موقوفات سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518250 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایکنا: مسیحی عقیدے میں روزہ مخصوص دنوں میں رکھا جاتا ہے تاہم عهد عتیق میں بھی مشقت، سوگ اور توبہ و مناجات سے پیوستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518232 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
ایکنا: عثمانی دور میں ترک عوام مذہبی فرایض پر آسانی سے عمل کرتے تاہم اتاترک کے بعد مسلم معاشرے پر دباو میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518231 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
ایکنا: لفظ «رمضان» کا معنی سورج کی تیز گرمی ہے اور رسول اسلام (ص) سے منقول ہے کہ رمضان میں گناہوں کو جلا دیا جاتا ہے اور اسی لیے اس مقدس مہینے کو رمضان کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518071 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
امریکن اسلام شناس:
ایکنا: امریکن اسلام شاس کے مطابق کتب مقدس میں مشترکات کے باوجود خاص اور منفرد روایات بھی موجود ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517997 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: اسٹار فٹبالر سادیو مانه کے ساتھ ایک شخص کے اسلام قبول کرنے کی ویڈیو کو خاصا پذیرائی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517963 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
علمی نشست؛
ایکنا: پاور اسلام کی طرف گرچہ نہیں آیا مگر انہوں نے دینی فھم میں مکمل عبور حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517827 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
اسقف اعظم لبنان ایکنا سے:
ایکنا: شکر الله نبیل الحاج، اسقف اعظم صور لبنان نے مذاہب میں مشترکات کے حوالے سے کہا کہ اسلام ، یہودی اور عیسائی مذہب میں اخوت ایک فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517749 تاریخ اشاعت : 2025/01/02
جرمن اخبار:
ایکنا: جرمن میڈیا نے فاش کیا ہے کہ جرمن شهر ماگڈبورگ میں حملہ آور اسلام مخالف اور صہیونی حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517695 تاریخ اشاعت : 2024/12/24