ایکنا نیوز ایجنسی-شعبہ یورپ کے مطابق ہمبرگ میں ہونے والا اجلاس آج سے دو دن تک جاری رہے گا۔ موجودہ حالات میں شدت پسندی اور تکفیری افکار سے پیدا ہونے والی صورتحال کی پیش نظر اسلامی علماء معاشرے میں روشن فکری اور بقایے باہمی کے موضوعات پر اظھار خیال کریں گے۔