یورپ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: یورپ ی ممالک کے چند اماموں کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ، فلسطین کی حمایت کرنے والے گروہوں نے شدید مخالفت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518772    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

ایکنا: بہت سے لوگ جرمنی میں یہ خیال رکھتے ہیں کہ پاپ ویٹکن میں یورپ کے اجتماعی حالات سے چشم پوشی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518416    تاریخ اشاعت : 2025/05/03

ایکنا: سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں اسلام فوبیا کے حوالے سے سب سے زیادہ متاثر محجبہ خواتین بن رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518381    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: جرمن کتابخانوں میں چالیس ہزار عربی اسلامی خطاطی نسخے موجود ہیں جس سے یورپ اور میڈل ایسٹ میں رابطے کا پتہ چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518312    تاریخ اشاعت : 2025/04/13

ایکنا: یورپ ی ممالک کے عمره‌گزاروں نے ملک فھد قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517699    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: تصویری نمائش «حب الحسین(ع) یجمعنا» یورپ کے اسلامی مراکز میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517681    تاریخ اشاعت : 2024/12/22

دنیا کے چار گوشوں میں عزاداری؛
ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک برطانیہ، ہندوستان، پاکستان سے لیکر یورپ و آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں نواسہ رسول کا سوگ منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516759    تاریخ اشاعت : 2024/07/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے اجلاس کے نام پیغام:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے 58ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: آپ دنیا کے اہم مسائل اور نئے اور پرانے زخموں کو جانتے ہیں۔ ان میں سے تازہ ترین، غزہ کی بے مثال تباہی ہے۔ ان میں سب سے نمایاں مغرب، مغربی سیاست دانوں اور مغربی تہذیب کی اخلاقی، سیاسی اور سماجی ناکامی ہے۔ ان میں سب سے زیادہ سبق آموز بات لبرل جمہوریت کے دعویداروں کی آزادی اظہار کو قائم کرنے میں ناکامی اور معاشی اور سماجی انصاف کے معاملے کو ان کی طرف سے مہلک صورت میں نظرانداز کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516700    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

یورپ میں فعال مبلغین کی موجودگی کے ساتھ؛
ایکنا: ہیمبرگ اسلامک سنٹر کی کوششوں کی بدولت جرمنی میں یورپ ی علماء اور مشنریوں کے لیے پہلا عاشورہ سیمینار منعقد ہوا
خبر کا کوڈ: 3516680    تاریخ اشاعت : 2024/07/05

جشن غدیر کی مناسبت سے
ایکنا: آستانہ علوی کے مطابق جشن غدیر کے حوالے سے عراق سمیت بارہ دیگر یورپ ی ممالک میں غدیری علم لہرایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516616    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

نشست «یورپی جوانوں کے نام رهبر انقلاب کے خط کی باز بینی» ؛
ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمایش میں رہبر معظم کے خط پر نشست منعقد ہوئی اور کہا گیا کہ ان کے خط نے جوانوں کو بیدار کیا.
خبر کا کوڈ: 3516392    تاریخ اشاعت : 2024/05/15

غزہ مظلوموں کا خون رنگ لانے لگا؛
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516283    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

قرآنی نمائش میں؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے موقع پر بین الاقوامی نشست «جدید یورپ میں قرآن» مصلی امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516123    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

ایکنا: سال 2023 میں مختلف واقعات میں اسلام فوبیا اور قرآن سوزی دو اہم ترین مسائل تھے جنہوں نے اسلامی دنیا کو سخت رنجیدہ اور متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516077    تاریخ اشاعت : 2024/03/22

فن لینڈی ایران شناسی ماہر کی برسی؛
ایکنا: ایرانشناسی کے ماہر یاکو هامین آنٹیلا نے فن لینڈی میں قرآن کا ترجمہ کیا جو یورپ میں اسلامی مطالعے کے حوالے سے بڑا نام شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515666    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا: فرانس، ہالینڈ اور برطانیہ سمیت مخلتف ممالک میں غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مظاہرے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515652    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا: مسجد امام علی (ع) همبرگ میں ستارویں اعتکاف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جو پچیس سے ستائیس جنوری تک منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515598    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

سال نو کے آستانے پر
ایکنا: سال 2023 میں انڈیا اور یورپ سمیت مختلف علاقوں میں اسلام فوبیا میں تیزی دیکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515556    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: یورپ کے مسلمان غزہ جنگ کے بعد سے اسلام فوبیا میں تیزی کا مشاہدہ کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515483    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا: یورپ ی اسلامی مرکز کے سربراہ کے مطابق اسلامی تشخص کی حفاظت بڑا چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515455    تاریخ اشاعت : 2023/12/10