ایکنا نیوز-شعبہ مغربی ایشیاء-امیرالمومنین مولا علی {ع} کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مزار شریف کے جامع مسجد"حجربن عدی مسجد" میں مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔شرکت کے خواہشمند افراد پیر کے دن تک سوالات اس مسجد سے وصول کرسکتے ہیں ۔ مقابلوں میں کامیاب دس افراد کو قیمتی انعامات د ئیے جا ئیں گے۔