اسلامی ممالک کی جانب سے فلمی میدان میں کاوشیں

IQNA

اسلامی ممالک کی جانب سے فلمی میدان میں کاوشیں

7:32 - May 26, 2014
خبر کا کوڈ: 1410898
بین الاقوامی گروپ: پانچویں اسلامی فلم بازار کی افتتاحی تقریب میں حسن روحانی کی شرکت

ایکنا نیوز- پانچویں اسلامی فلم بازار میں سو سے زائد پروڈکشن کمپنیاں ، بیس  ممالک سے شرکت کر رہی ہیں ،ان ممالک میں ایران ،عراق،ترکی ، مصر،لبنان،تاجیکستان،سعودی عرب،پاکستان،شام،بھارت،اٹلی،یمن اور افغانستان وغیرہ شامل ہیں۔ اس میڈیا بازار میں سینمائی اورٹیلی ویژن فلم کے علاوہ مخلتف ممالک سے مختلف پروڈکشن کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں اس پروگرام میں مختلف اسلامی  ٹیلی ویژن ،ریڈیو اور دیگر میڈیا سے ۲۳۰ کے لگ بھگ افراد شریک ہیں اور مجموعی طور پر اس فلم بازار میں ۷۲۰ سینمائی ٹیلی ویژن فلم،خاکےاورڈرامےاورڈکومنٹری،ثقافتی ،اجتماعی،سیاسی،تاریخی اور دیگر موضوعات کے ساتھ  شریک ہیں۔
پانچویں فلم بازار دراصل ساتویں بین الاقوامی اسلامی ٹیلی ویژن اور ریڈیو جنرل اجلاس کی سا ئیڈ میں منعقد کیا جا رہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا اس اجلاس اور فلم بازار کی اختتامی تقریب عید مبعث کے دن منعقد ہوگی جسمیں کامیاب فلم سازوں کو تعریفی اسناد اور دیگر انعامات د یے جا ئیں گے۔

1410806

ٹیگس: فلم ، بازار ، روحانی
نظرات بینندگان
captcha