مسلمان فٹبال سٹار برازیل ورلڈ کپ میں جلوہ گر ہوں گے

IQNA

مسلمان فٹبال سٹار برازیل ورلڈ کپ میں جلوہ گر ہوں گے

22:08 - June 10, 2014
خبر کا کوڈ: 1416367
بین الاقوامی گروپ: کئی مسلمان اسٹار فٹبالر مختلف ممالک کی ٹیموں میں شامل ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے " On Islam" کے مطابق  بوسنیا کے کھلاڑی ستائیس سالہ «ادین ژگو»،  مانچستر سٹی، میں مسلمان اسٹار کھلاڑی ہے جو ۲۰۰۹ میں یونیسف کی طرف سے بوسنیا میں سفیر قرار دیا گیا تھا
«مسعود اوزیل»،  جو آرسنل کلب اور جرمنی کی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی ہے ۲۰۰۹ سے جرمن ٹیم میں شامل ہے۔ «سامی خدیرا»، جو ریل میڈریڈ میں اسٹار کھلاڑی ہے تیونس کے ٹیم میں شامل ہے اور اپنے ہم کلب کھلاڑی یعنی اوزیل کے خلاف صف ارآء نظرآئیں گے ۔

«کریم بینزما»، ریال میڈریڈ کا ایک اور نامدار کھلاڑی ۔ فرانس ٹیم کی جانب سے جلوہ گر نظر آئیں گے ، کریم بینزما انیس سال کی عمر میں یورپین لیگ میں بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرچکا ہے،«مامادو ساکو»، لیور پول کلب کا نامور اسٹار ،فرانس ٹیم میں نظر شامل ہے ، انکا اصل تعلق سینیگال سے ہے

ان سب کے علاوہ ۔ایران ۔بوسنیا اور الجزایر کی ٹیم شامل ہیں ورلڈ کپ میں ۔ رمضان المبارک کے پیش نظر ورلڈ کپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ مسلمان کھلاڑیوں کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ برازیل میں ڈیڑھ ملین کے لگ بھگ مسلمان آباد کے لیے ۱۲۷ مساجد بھی موجود ہیں۔

1416145

نظرات بینندگان
captcha