ملٹی میڈیا سیمینار« صھیونی ریاست سے تکفیری ریاست تک » آج رات امام بارگاہ قندھاری کوئٹہ میں ہوگا

IQNA

ملٹی میڈیا سیمینار« صھیونی ریاست سے تکفیری ریاست تک » آج رات امام بارگاہ قندھاری کوئٹہ میں ہوگا

13:04 - August 10, 2014
خبر کا کوڈ: 1437799
بین الاقوامی گروپ: معروف اسکالر علامہ جواد نقوی اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں پر تقریر کریں گے۔

ایکنا نیوز- کوئٹہ علمدار روڈ میں واقع امام بارگاہ قندھاری میں آج بروز اتوار دس اگست رات نو بجے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ جواد نقوی « صھیونی ریاست سے تکفیری ریاست تک » کے موضوع پر ملٹی میڈیا کے زریعے تقریر کریں گے۔
اس پروگرام میں خواتین اور مردوں کے لیے جداگانہ ہال کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
اپنے خطاب میں علامہ جواد نقوی ، اسلامی بیداری ، عالم اسلام کی صورتحال اور  اسلام کے خلاف جاری صھیونی اور تکفیری سازشوں پر بصیرت افروز تقریر فرمائیں گے۔
کوئٹہ میں نماز جمعہ کے اعلانات میں عوام سے اس ملٹی میڈیا سیمینار میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

 
ٹیگس: سیمینار ، جواد ، نقوی
نظرات بینندگان
captcha