فرینکفرٹ میں شہادت امام جعفر صادق(ع) کی مجلس کا اہتمام

IQNA

فرینکفرٹ میں شہادت امام جعفر صادق(ع) کی مجلس کا اہتمام

14:14 - August 19, 2014
خبر کا کوڈ: 1440997
بین الاقوامی گروپ: شهادت امام جعفر صادق(ع) کی مجلس جمعرات کو اسلامی مرکز فرینکفرٹ کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے ۔

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ : ایام شهادت امام جعفر صادق(ع) کے حوالے سے عاشقان اہل بیت کو اس امام کی سیرت سے آشنا کرانے کے غرض سے پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے
اس شھادت کی مجلس میں تلاوت قرآن مجید،دعائے کمیل،نوحہ خوانی کے علاوہ حجت‌الاسلام والمسلمین محسن طوسی فضائل و مصائب امام جعفر صادق بیان کریں گے۔
مقامی وقت کے مطابق مجلس رات آٹھ بجے اسلامی مرکز فرینکفرٹ میں شروع ہوگی ۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی ثقافتی مرکز فرینکفرٹ ایرانی مومنین کے تعاون سے اسلامی اور ایرانی ثقافت کی ترویج اور بقاء کے لیےبنایا گیا ہے ۔
فرینکفرٹ صوبہ «هسن» میں سب سے بڑا شہر شمار ہوتا ہے۔

1440779

نظرات بینندگان
captcha