رهبر معظم انقلاب بسیجیوں سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب کا کہنا تھا "بسیج مستضعفین ملک میں ایک بے نظیر تخلیق ہے۔ بسیج دراصل ایک ثقافتی، سماجی اور بلاشبہ ایک عسکری نیٹ ورک ہے جو امام کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517525 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
ایکنا: متولی حرم مطهر شاهچراغ(ع) نے ساتویں بین الاقوامی کانگریس کے اہتمام کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517448 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
ایکنا: گذشتہ روز نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی کے گھر پر حملہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517375 تاریخ اشاعت : 2024/11/01
امام حسین(ع) فرماتے ہیں: «لا تَتَكَلَّمَنَّ فيما لا يَعنيكَ فإنّي أخافُ علَيكَ الوِزرَ، و لا تَتكَلَّمَنَّ فيما يَعنيكَ حتّى تَرى لِلكلامِ مَوضِعا؛ هرگز فضول بات مت کرو؛ کیونکہ گناہ کا خطرہ ہے اور سود بات بھی مت کرو مگر مناسب مکان و مقام پر». [ميزان الحكمه، جلد ۱۰، صفحه ۱۹۰]
خبر کا کوڈ: 3516770 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: سینکڑوں غیرملکی زائرین نے حرم مطهر امام رضا (ع) میں میلاد امام هادی (ع) کا جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3516634 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
حجتالاسلام سیدرضا مؤدب:
ایکنا: عقاید یونیورسٹی قم کے استاد نے امام محمدباقر(ع) کی احادیث کی تفسیر پر زور دیتے ہوئے ان احادیث کو خزینہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516580 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
مدرسہ استاد؛
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین جواد رحیمی کا کہنا تھا: امام جواد(ع) نے شدید فرقہ وارانہ ماحول میں خدا اورپیغمبر اسلام(ص) کی محبت پر وحدت کی تاکید کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3516535 تاریخ اشاعت : 2024/06/08
ایکنا: شهادت امام جواد (ع) کے موقع پر حرم مطهر کاظمی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے امام وقت کو پرسہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516533 تاریخ اشاعت : 2024/06/07
حرام کا مال بڑھتا نہیں، اگر بڑھے بھی تو اس میں برکت نہیں ہوتی اور اس سے جو انفاق ہوتا ہے اس کا اجر نہیں اور جو رہ جاتا ہے وہ جہنم کا توشہ بن جاتا ہے۔ مسند ال امام الکاظم(ع)، ج 2، ص 379
خبر کا کوڈ: 3516503 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
مَن زارَها عارِفا بِحَقِّها فَلَهُ الجَنَّةُ ؛
امام رضا عليه السلام :جو اسے (حضرت معصومه (س)) شناخت کے ساتھ زیارت کرے اس کا بدلہ جنت ہے. ( بحارالانوار،ج99، ص 265)
خبر کا کوڈ: 3516373 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
ایکنا: دعائے فرج کوبعض امام زمان(عج) سے منسوب کرتے ہیں مگر کچھ دیگر اسکو ایک کلی دعا اور دیگر امام وں سے بھی منسوب جانتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515998 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا: آیت 5 سوره قصص میں کہا گیا ہے کہ روئے زمین کے وارث عترت رسول اسلام (ص) است سے ہوگا اور حضرت عیسی(ع) انکے اقتدا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515929 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
حجتالاسلام علی بهجت والد کی عبادت گزاری بارے؛
ایکنا: آیتالله العظمی بهجت والد کی عبادت و سلوک بارے خاص نکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ نماز عشاء کے بعد انکے کمرے کا لائٹ بجھ جاتا۔
خبر کا کوڈ: 3515928 تاریخ اشاعت : 2024/02/26
ایکنا: قرآن کریم اور بعض دیگر کتب میں آیا ہے کہ آخری زمانے میں روئے زمین کی حکومت صالحوں کی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515919 تاریخ اشاعت : 2024/02/25
ایکنا: آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی ادارے نے شهادت امام موسی کاظم(ع)، کے موقع پر کاظمین میں قرآنی اسٹاپ قائم کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515792 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
عالم اسلام کے معروف علماء/ 35
شيخ الياس وانط جینگ چای پہلا مترجم ہے جس نے چینی مسلمانوں کے لیے قرآن کا اس زبان میں ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515349 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
گناهشناسی/ 8
اگرچہ ہر گناہ بڑا ہے کیونکہ وہ خدا کی نافرمانی ہے تاہم بعض گناہوں کو انکے اثرات کی وجہ سے عظیم گناہوں میں قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515313 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
گناهشناسی/ 6
ایکنا تھران: گناہوں کی درست شناخت کے لیے معروف حدیث جس میں لشكر عقل و جهل کو شمار کیا گیا ہے بہت مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515265 تاریخ اشاعت : 2023/11/12
اسلام میں خمس/ 5
ایکنا تھران: اگر آیات و روایات کے تعابیر پر توجہ دی جائے اور خمس کے آثار کو بہتر سمجھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515245 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
اهل البیت؛ چراغ های ہدایت / 2
ایکنا تھران: امام صادق (ع) یونیورسٹی کے مطابق علمی اسلامی کورسز امام کی بدولت مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515092 تاریخ اشاعت : 2023/10/12