کینیڈا کے شہر «ٹورنٹو» میں اسلامی ثقافتی و تہذیبی میوزیم کاافتتاح

IQNA

کینیڈا کے شہر «ٹورنٹو» میں اسلامی ثقافتی و تہذیبی میوزیم کاافتتاح

14:44 - August 22, 2014
خبر کا کوڈ: 1441770
بین الاقوامی گروپ: جدید عجائب گھر «آقا خان» کے قیام کا مقصد اسلامی تہذیب و ثقافت کو متعارف کرانا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے«Artlyst» کے مطابق مذکورہ عجائب گھر بنانے کا مقصد سائنس اور آرٹس میں اسلامی تہذیب وثقافت کے عمل دخل اور خدمات کا جائزہ لینا ہے ۔
اس میوزیم میں اسلامی تہذیبی آرٹس کے ہزار نمونے نمائش کے لیے رکھے جائیں گے ۔
مینیا چر، خطی نسخے،سرامیک ، ٹایلز،کتابیں ، دنیا کے ٘مخلتف ممالک میں مسلمانوں کے بنائے گیےصدیوں پرانے موسیقی کے آلات وغیرہ بھی اس میوزیم میں نمائش کے لیے رکھنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

سات ایکڑ کے ایریے پر محیط اس میوزیم کے انجنئیر "فومیهوکو ماکی " ہے۔
اس میوزیم کا ایک اہم مقصد اسلامی دنیا اور مغرب میں تعلقات بڑھانا اور ٹورنٹو کے ثقافتی شہر میں اسلامی تہذیب و ثقافت کو متعارف کرانا ہے۔

1441431

نظرات بینندگان
captcha