ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Morroco World News» کے مطابق مراکش کے «مهدی بن عطیه»، فرانس کے «فرانک ریبری»، سویزرلینڈ کے «جردان شقیری» جو بائرن مونیخ کلب میں کھیل رہے ہیں ایک شراب کمپنی کی تشہیری مہم میں شراب ہاتھ میں لیکر فوٹو لینے پر آمادہ نہ ہوئے۔
مذکورہ شراب کمپنی بائرن مونیخ کی سپورٹر ہے.
جرمن لیگ میں مذکورہ کلب ٹاپ کی ٹیموں میں شمار ہوتا ہے ۔