ایکنا نیوز- شعبہ یورپ - ڈکومنٹری فلم «دین و ملت» بقائے باہمی کے موضوع پر تیای کی گئی ہے اور تاریخی حوالوں پر مبنی مختلف مذاہب کے لیڈروں کے ساتھ انٹرویو، محقیقین اور سوشیالوجی دانشوروں کے ساتھ گفتگو اس فلم میں شامل ہے۔
اس فلم کو دیگر اقوام کی سہولت اور سمجھنے کے لیے اب انگریزی میں ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ البانیہ میں مختلف مذاہب کے ساتھ تعلقات کو مشاہدہ کرسکے۔
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ ڈکومنٹری فلم «دین و ملت» کوزوو اور البانیہ کے مختلف ٹیلی ویژن چینلوں میں متعدد بار نشر ہوچکی ہے۔