ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان نیوز- فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔۔
حجاج کرام کو واپس لانے والی پہلی پرواز جدہ سے روانہ ہو گئی ہے جو رات گیارہ بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچے گی ۔
ایک اور جہاز میں کراچی آنے والی پہلی پرواز پی کے 3002 صبح پانچ بجے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے گی۔