ترکی کی جانب سے قدیم اور نایاب قرآنی نسخے کی خریداری

IQNA

ترکی کی جانب سے قدیم اور نایاب قرآنی نسخے کی خریداری

12:57 - October 11, 2014
خبر کا کوڈ: 1459055
بین الاقوامی گروپ: ترکی کمپنیوں کی جانب سے لندن میں اس قرآن مجید کی خریداری کی گئی

ایکنا نیوز – اطلاع رساں ادارے «معاک نٹ» کے مطابق  ترک کمپنی «یلدیز» نے اس تاریخی اور قدیم نسخے کی
61 هزار ڈالر میں لندن ہال  «سُزبی» سے خریداری کی ہے
ساتویں اور آٹھویں صدی سے متعلق یہ قرآن مجید پانچ جلدوں پر مشتمل ہے
اس خطی نسخے میں سورہ انفال،سورہ توبہ اور سورہ اعراف چاپ شدہ ہے اور ہر صفحے پر چھ سے ۱۴ لائن موجود ہیں ۔
کوفی خط اور براون کلر سے کتابت شدہ یہ نسخہ انتہائی تاریخی نسخوں میں شمار کیا جاتا ہے
«یلدیز» نامی یہ ترک کمپنیاں اسلامی آرٹ کے شعبے میں کام کررہی ہیں اور اسلامی و تاریخی نسخوں کی نمائش وغیرہ منعقد کراتی ہیں ۔

1458900

ٹیگس: نسخے ، قرآن ، ترکی
نظرات بینندگان
captcha