ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- حسین شناسی کمپیئن کا آغاز ۷۲ کے گروپ کی جانب سے شروع کیا گیا ہے جسمیں طلباءاوراساتذہ شامل ہیں اور اس مہم کا مقصد قیام امام حسین(ع) سے جرمن عوام کو آگاہ کرانا ہے
یہ مہم اول محرم سے شروع کیا گیا ہے اور پانچ دن تک جاری رہے گا
قابل ذکر ہے کہ حسین شناسی کمپین ہمبرگ کےاعلی حکام کی اجازت سے شروع کیا گیا ہے اور آئندہ سال بھی پانچ دیگر شہروں میں یہ مہم چلایا جائے گا.