قرآنی چینل پر؛
ایکنا: قرآنی اور دینی معارف کے چینل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہدین کی کامیابی کی نیت سے "ختم تلاوت سورہ فتح" کی روحانی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518658 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: سوشل ایکٹویسٹ مہم شروع کرچکے ہیں جس کا مقصد ایک عالمی قرآنی ثقافت کا احیاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518570 تاریخ اشاعت : 2025/05/31
ایکنا: الاقصی کی حمایت کے حوالے سے عالمی الائنس کے سلسلے میں ملایشیاء کی چھ ہزار آٹھ سو مساجد میں رضاکارانہ مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518394 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
ایکنا: قرآنی فاونڈیشن "نون" نے «وتواصوا بالحق» مہم عالمی قرآنی دن پر شروع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517911 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایکنا: ایک جاپانی ماڈل جو ملایشیاٰ میں مقبول ہوئی تھی اس نے جاپانی کلچر سے یکجا کرکے حجاب کا خاص انداز ڈیزاین کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517479 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
ایکنا: اب تک ۸۷ هزار سے لوگ «مجھے قرآن سے محبت ہے» مھم میں شریک ہوچکے ہیں اور ۱۵ هزار سے زائد لوگ سند بھی لے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516853 تاریخ اشاعت : 2024/08/03
ایکنا: مسلم ایکٹویسٹوں نے لندن کی گلیوں میں قرآنی تعلیمات عام کرانے کے لیے انگریزی ترجمہ والا نسخہ تقسیم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515985 تاریخ اشاعت : 2024/03/06
ایکنا: فلسطینوں نے تمام آزاد اور حریت پسند انسانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ «طوفان رمضان» کمپین میں بھرپور شرکت کرکے اپنے انسان دوست ہونے کا ثبوت دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515979 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: اسلامی مرکز کینیڈا کی مقامی مسجد نفرت انگیزی سے مقابلے کے لیے " اپنے دوست کو مسجد لائیے" مھم شروع کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515515 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا تھران: زمین پر ستاروں کی تحریک کی جانب سے سورہ فیل اور سورہ نصر کی تلاوت کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515138 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ایکنا تھران: سوئیڈن میں مسلم ایکٹویسٹوں نے توہین قرآن کے مقابل مہم شروع کی ہے جس کو اسکانڈیناوی ممالک میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514785 تاریخ اشاعت : 2023/08/16
بروز جمعہ ؛
تہران(ایکنا) فلسطینی ایکٹویسٹوں نے دعوت عام دی ہے کہ «فلسطین نہیں چھوڑیں گے» کے نعروں کے ساتھ تمام فلسطینی مسجدالاقصی پہنچ جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511457 تاریخ اشاعت : 2022/03/08
بین الاقوامی گروپ: ٹورنٹو کے شہری ایک مہم کے زریعے سے باقاعدہ طور پر اپنے مسلمان ہموطنوں کا دفاع کریں گے
خبر کا کوڈ: 3457505 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ: امریکہ کی سب سے بڑی اسلامی کونسل نے متعدد مساجدپر حملوں کی اطلاعات کے بعد مسجدوں کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453771 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین کمپنی کی جانب سے نفرت آمیز تبلیغات کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3374525 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ: امریکن اسلامی کونسل نے ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں قرآن تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3366494 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر داعش سے مقابلے کے لیے آن لاین مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ امن ومحبت کا پیغام عام کیا جاسکے
خبر کا کوڈ: 3337225 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے چند اسلامی فلاحی اداروں کے تعاون سے شدت پسندی سے مقابلے کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3327810 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: فیس بک پر
«آسٹریلین مسلم فیس» کے نام سے پیچ بنایا گیا ہے جہاں مسلم شناسی کا امکان پیدا کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304900 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے بعد مسلمانوں نے اسلام اور مسلمانوں سے واقفیت کے لیے " مسلمان فیملی سے آشنائی" مہم شروع کرکے مقامی افراد کو اپنے گھروں میں دعوت دی ہیں
خبر کا کوڈ: 2923429 تاریخ اشاعت : 2015/03/04