یوم عاشور پر آسٹریلیا میں جلوس اور خون ڈونیشن کا اہتمام

IQNA

یوم عاشور پر آسٹریلیا میں جلوس اور خون ڈونیشن کا اہتمام

10:54 - November 05, 2014
خبر کا کوڈ: 1470233
بین الاقوامی گروپ:علماء کی درخواست پر عزاداروں نے خون دیکرامام حسین {ع} سے محبت کا اظھار کیا

ایکنا نیوز- دنیا کے دیگر ممالک کے ہمراہ آسٹریلیا کے مخلتف شہروں پر یوم عاشور پر مجلس و ماتم اور جلوس کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر پرتھ شہر میں علماء کی درخواست پر زنجیر و قمہ زنی کی بجائے عزاداروں نے خون دیکر امام حسین {ع} سے محبت اور عقیدت کا اظھار کیا۔
قابل ذکر ہے کہ اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں اسلام مخالف ٹی وی چینلز یوم عاشور پر زنجیر زنی اور قمہ زنی کی فلم بندی کرکے شیعہ مکتب کو غیر مہذب عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔

ٹیگس: خون ، عاشور ، عزادار
نظرات بینندگان
captcha