خون

iqna

IQNA

ٹیگس
اگرچہ اولمپیک کا نعرہ امن و بقائے باہمی ہے تاہم اس گیم میں جنگ کے سایے منڈلا رہے ہیں اور ظلم کے باوجود اسرائیل گیم میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516837    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: بلڈ بینک نمایندے کے مطابق اربعین کے حوالے سے ایران عراق سرحدی علاقوں میں زائرین کے لیے بلڈ بینک کو وافر مقدار میں خون فراہم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516617    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

بین الاقوامی گروپ: اپنے مذمتی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ جب تک کالعدم جماعتوں پر صحیح طریقے سے ہاتھ نہیں ڈالا جاتا، اس وقت تک ضرب عضب کی کامیابی ناممکن ہے۔ پاراچنار کے عوام کو حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462841    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں دھماکوں پر عالمی میڈیا چیخ پڑا جبکہ مسلمان ممالک اور حالیہ لبنان میں دھماکوں پر زیادہ توجہ دینے کی کسی نے زحمت نہ کی
خبر کا کوڈ: 3451770    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء پاکستان کے رکن نورانی و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے لداس کلب کی طرف سے منعقدہ افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے عصر حاضر میں مسلمانوں کی حالات زار کو افسوسناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3325851    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جب انسانی خون کو ارزاں سمجھ کر بہایا جارہا ہو اور انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہو تو ہم عالمی عدالت سے استدعا کرتے ہیں کہ وہ اس قتل عام پر اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بدھوں کے پیشوا کیخلاف مقدمہ درج کرے۔
خبر کا کوڈ: 3314568    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ:علماء کی درخواست پر عزاداروں نے خون دیکرامام حسین {ع} سے محبت کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 1470233    تاریخ اشاعت : 2014/11/05