آیت‌الله بشیر نجفی: اسلام در گذر،محبت اور اخلاق کا دین ہے

IQNA

آیت‌الله بشیر نجفی: اسلام در گذر،محبت اور اخلاق کا دین ہے

20:36 - November 17, 2014
خبر کا کوڈ: 1474376
بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں معروف شیعہ مجتہد آیت‌الله العظمی بشیر نجفی نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے اسلام کو دین محبت قرار دیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «العهد» کے مطابق  آیت‌الله العظمی بشیر نجفی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے دورے پر اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات سے ملاقات کی ۔
آیت‌الله بشیر نجفی نے گذشتہ روز جنوبی لبنان کے علاقے جباع کا دورہ کیا جہاں لبنان اسمبلی کے اسپیکر کے نمائندے قبلان قبلان ،حزب اللہ کے نمائندے شیخ محمد جمعہ اور دیگر اہم افراد نے انکا استقبال کیا
آیت‌الله بشیر نجفی نے جباع  کے امام جمعہ شیخ سلیمان دهینی سے ملاقات میں ہم آہنگی اور وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا : اتحاد اسلام کے اہم اصولوں میں سے ہے اور دین میں درگذر،محبت اور اخلاق کا حکم واضح ہے۔

1473766

ٹیگس: آیت ، اللہ ، بشیر ، لبنان
نظرات بینندگان
captcha