اے اللہ ! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرماريا،اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے اور اس میں مجھ کومرکز بھشت میں سکونت عنایت فرما اے بے قرار لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518205 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
اے اللہ ! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کے لئے مجھ پر دسترس پانے کا راستہ قرار نہ دے، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518196 تاریخ اشاعت : 2025/03/22
توکل قرآن میں / 1
ایکنا: بعض لغت دانوں کے مطابق توکل کا لفظ عجز اور بیچارگی سے اخذ شدہ ہے تاہم دیگر کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے کام کو کسی طاقتور اور قابل اعتماد ہستی کے سپرد کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518157 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
اے اللہ ! مجھے اس میں زینت دے پردہ اور پاک دامنی کے ساتھ، اور مجھے قناعت اور خودداری کا لباس پہنادے، اور مجھے اس میں عدل و انصاف پر آمادہ کر، اور مجھے ہر اس چیز سے محفوظ رکھ جس سے میں ڈرتا ہوں، اپنی حفاظت کے ذریعے، اے خوف زدہ لوگوں کے نگہبان!
خبر کا کوڈ: 3518142 تاریخ اشاعت : 2025/03/13
اے خدا! اس دن مجھے نیکی کا دوست بنا، اور اس دن فسق و نافرمانی کو مجھ پر ناپسندیدہ کر دے، اور اس میں مجھ پر غضب اور عذاب کو حرام کر دے، تیری مدد کے ذریعے، اے فریاد رس فریاد کرنے والوں کے۔
خبر کا کوڈ: 3518138 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
اے اللہ ! اس دن میرے لیے اپنی وسیع رحمت میں سے حصہ مقرر فرما، اور مجھے اپنی روشن دلیلوں اور راستوں کی طرف ہدایت دے، اور میری باگ کو اپنی مکمل رضا کی طرف موڑ دے، اپنی دوستی کے ذریعے، اے مشتاقوں کی آرزو!
خبر کا کوڈ: 3518122 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: اے خدا! اس مہینے میں مجھے یتیموں پر مہربانی کرنے، کھانا کھلانے، سلام کو عام کرنے اور بزرگان و نیکوکاروں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما، اپنے فضل و کرم سے، اے آرزو مندوں کی پناہ!
خبر کا کوڈ: 3518114 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
ایکنا: اے اللہ نافرمانی کی شرمساری سے بچا، اور غضب کے تازیانے سے بچا، اور ناراضگی کے موجبات سے دور رکھ، اور منت و بخشش عطا کر، اے آرزو مندوں کی منتہا۔
خبر کا کوڈ: 3518103 تاریخ اشاعت : 2025/03/07
ایکنا: «علی» وہ نام ہے جو خدا نے منتخب کیا ہے اور یہ خدا کے ناموں سے لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517810 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
ایکنا: الیکٹرونکس اشتہار میں لفظ " اللہ " کی توہین پر شدید اعتراضات شروع ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3517498 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
ایکنا قدس: اسرائیل نے گزشتہ شب غزہ پر اب تک کا سب سے بدترین حملہ کیا اور ایسے میں غزہ کی مسجد کے اسپیکر سے گونجتی آواز نے درد دل رکھنے والوں کو جھنجھوٹ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515192 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
قرآنی شخصیات/ 47
ایکنا تھران: مختلف ضعیف العقیدہ لوگوں کے روبرو ہوتے تو حیرت انگیز کام کرتے جو عام لوگ نہیں کرسکتے اور رسول گرامی بھی مجعزات پیش کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3514932 تاریخ اشاعت : 2023/09/12
قرآنی سورے/ 91
ایکنا تھران: قسم اس وقت کھائی جاتی ہے جب مسئلہ اہم ہو، قرآن کے ایک سورے میں اللہ تعالی ایسی ہی گیارہ قسمیں کھاتا نظر آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514563 تاریخ اشاعت : 2023/07/04
قرآن کیا ہے ؟ / 6
ایکنا تھران: دنیا کی تمام روشنیاں ایک دن بجھ جائیں گی حتی سورج بھی خاموش ہوگا مگر ایک ایسا نور ہے جو کبھی تاریک نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514459 تاریخ اشاعت : 2023/06/13
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سردار «سمیر قنطار» کی شہادت اور تازہ صورتحال پر اہم خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3467788 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی جانب سے دمشق کے مضافاتی علاقے میں حملہ کیا گیا جس میں حزب اللہ کے سنیر رکن جام شہادت نوش کرگئے
خبر کا کوڈ: 3467340 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان شامی حکومت کی حمایت جاری رکھےگی اور دہشت گردوں پر شامی حکومت اور عوام کی کامیابی یقینی ہے
خبر کا کوڈ: 3455710 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
بین الاقوامی گروپ:انتہاپسندی کاجن بوتل سے نکالنےکے بعد امریکہ خود بھی کنفیوژن کا شکار ہے ۔ پاکستانی تجزیہ نگار
خبر کا کوڈ: 3455606 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
بین الاقوامی گروپ: آیتاللهالعظمی مکارم شیرازی نے پیرس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ داعش اور ان جیسی تنظیموں کی حمایت بند اور دنیا کو پرامن بنانے میں مدد کریں
خبر کا کوڈ: 3453196 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
بین الاقوامی گروپ : ایرانی فلم «محمد رسولالله(ص)» کی نمائش میں فلمساز مجید مجیدی بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3451766 تاریخ اشاعت : 2015/11/15