ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق دہشت گرد تنظیم کا لعدم تنظیم جنداللہ نے داعش کی اطاعت قبول کر لی ہے ۔
جنداللہ کے ترجمان فہد مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ الزبیر الکویتی کی سربراہی میں تین رکنی وفد سے ملاقات کے بعد داعش کی اطاعت کا اعلان کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ داعش ہمارے بھائی ہیں، ان کا کوئی بھی منصوبہ ہو ہم ان کی حمایت کریں گے ۔