پاکستان

iqna

IQNA

ٹیگس
ولایتی ایرانی وزیر داخلہ سے؛
ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے پاکستان کے وزیر داخلہ سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کو گہرے، تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518811    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

قرآنی کمپین
ایکنا: پاکستان کے ممتاز قاری احمد عکاشہ نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ساتھ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518798    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: معرکہ کربلا میں عارضی فتح تو یزید کی فوج کو ملی لیکن عزت و توقیر حضرت امام حسینؓ کو ملی،لہٰذا طاقت اور قوت کبھی حق نہیں بن سکتی بلکہ حق تو بذات خود طاقت اور قوت ہے،
خبر کا کوڈ: 3518785    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
ایکنا: مجلس وحدت مسلمین سربراہ نے کہا ہے کہ رھبر معظم پر حملہ کرامت و امت اسلامی پر حملہ ہوگا اور اس صورت میں پاکستان میں کوئی امریکی امن میں نہیں رہ سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3518740    تاریخ اشاعت : 2025/07/04

ایکنا: ماہ محرم کی تیسری شب، اردو زبان زائرین اور مجاورین کی حرم رضوی میں عزاداری کی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518724    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: مفتی اعظم عمان کی پاکستان کے ایران کی حمایت پر تحسین، پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518663    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518662    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

رهبر معظم پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں:
ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کی پاکستان ی وزیر اعظم اور وفد سے ملاقات، غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی مشترکہ اور مؤثر سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518556    تاریخ اشاعت : 2025/05/28

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے پاکستان کے جنوب مغربی علاقے خضدار میں ایک اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518547    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: حالیہ دنوں بھارت اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی اور عسکری جھڑپوں کے بعد، بھارتی مسلمانوں، بالخصوص کشمیریوں کو اسلام دشمن فضا کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518500    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

شیخ الازهر:
ایکنا: شیخ الازهر نے پاک بھارت جنگ بندی پر خوشی کا اظھار کرتے ہویے اسے عالمی امن کے لیے ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518478    تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518460    تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: اسلام آباد نے دعوی کیا ہے کہ دو مساجد کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518448    تاریخ اشاعت : 2025/05/08

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیری مہاجرین کی حمایت پر پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518374    تاریخ اشاعت : 2025/04/24

ایکنا: جماعت اسلامی پاکستان فلسطینیوں کے حق میں ملین مارچ پروگرام کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518345    تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا: دسیوں ہزار پاکستان یوں نے کراچی میں عظیم الشأن مظاہرے میں غزہ کے عوام سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518324    تاریخ اشاعت : 2025/04/15

مفتی تقی عثمانی
ایکنا: معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3518304    تاریخ اشاعت : 2025/04/11

ایکنا رپورٹ:
ایکنا: مقررین نے امت مسلمہ کی وحدت اور قدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518237    تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا: پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518197    تاریخ اشاعت : 2025/03/22

ایکنا: بیروت میں سید حسن نصرالله و سید هاشم صفی‌الدین کی تشیع کے ساتھ مختلف ممالک میں تعزیتی جلسے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3518043    تاریخ اشاعت : 2025/02/25