ایکنا نیوز- شفقنا- شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف لڑائی کے لیے حقیقی اور مخلص عالمی تعاون کی ضرورت ہے ۔
بعث پارٹی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامک اسٹیٹ کا قیام ان ممالک کی غلط پالیسوں کا نتیجہ ہے جو شامی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کی مدد کر رہے ہیں۔