شام

شام

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شام کے قومی سطح کے قرآنi مقابلے کا فائنل مرحلہ دمشق کی جامع مسجد التقویٰ میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519273   تاریخ اشاعت : 2025/10/06

ایکنا: شام کے شہر دمشق میں ہونے والے 62ویں بین الاقوامی نمائش میں وزارت اوقاف کی نمائش گاہ میں "مصحف شام" قرآن کا نسخہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519103   تاریخ اشاعت : 2025/09/06

ایکنا: یہ تفصیلی رپورٹ ایک اسرائیلی جاسوس ایلی کوہن پر مبنی نیٹ‌فلیکس سیریز "The Spy" کے تناظر میں اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں خفیہ مداخلت اور حالیہ جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کو واضح کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518856   تاریخ اشاعت : 2025/07/23

ایکنا: صہیونی دشمن سے تعاون اور خیانت اسلام میں سخت حرام ہے، اسرائیل کی دشمنی قطعی اور دائمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518830   تاریخ اشاعت : 2025/07/20

عالمی علماء الائنس:
ایکنا: عالمی علمائے مسلمین الائنس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی جانب سے شام پر کیے گئے حالیہ حملے پر اسلامی دنیا سے متحدہ ردِعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518824   تاریخ اشاعت : 2025/07/19

ایکنا: دہشت گرد تنظیم داعش نے بیان میں شامی عارضی حکومتی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518572   تاریخ اشاعت : 2025/05/31

چودہ سال بعد
ایکنا: دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 14 سال کے وقفے کے بعد پہلا قافلۂ زائرینِ حج سرزمینِ وحی کی جانب روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518511   تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: تیرہ سالہ جنگ کے دوران عیسائی کافی حد تک بشار کے حامی رہے تاہم تحریر الشام کے آنے سے انکی پریشانیاں بڑھ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517719   تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: دمشق میں عیسائی کیمونٹی نے کرسمس درخت جلانے پر احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517696   تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: شام تجزیہ کار سعید فارس السعید کا کہنا تھا کہ سینکڑوں لوگ بشار حکومت کے خاتمے کے بعد خوف کی وجہ سے لبنان کی سمت ہجرت کرگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517668   تاریخ اشاعت : 2024/12/20

ایکنا: تحریر الشام کے سربراہ نے شامی حکومت اور قبائل میں اتفاق رائے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517662   تاریخ اشاعت : 2024/12/18

شام و فلسطین کی جدید ترین خبریں
ایکنا: احمد الشرع یا «ابو محمد الجولانی» نے اعلان کیا ہے کہ تمام مسلح گروپوں کو غیر مسلح کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517653   تاریخ اشاعت : 2024/12/17

ایکنا: صوبہ «صعده» میں بڑی تعداد میں یمنی عوام نے صہیونی حملوں کے مقابل شام کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517643   تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: لبنان اور اسرائیل میں جنگ بندی کے بعد کئی بار خلاف ورزی ہوئی ہے اور اب شام کے سقوط کے بعد جنگ بندی کو مزید خطرات درپیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517629   تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: شام کا واقعہ امریکی اور صہیونی مشترکہ سازش کا نتیجہ ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517619   تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا: «طوفان الاقصی» کے بعد مختلف واقعات میں شام اہم اپ ڈیٹ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517616   تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا: سوشل میڈیا پر وائرل میڈیا کے مطابق حرم حضرت زینب (س) کے اطراف میں افراتفری اور غارت گری دیکھی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517609   تاریخ اشاعت : 2024/12/10

شام تازہ ترین؛
ایکنا: شامی فوج کے چیف نے بشار حکومت کے سقوط کا اعلان کیا، ملک میں غیر یقینی کیفیت کا سماں، شامی صدر نامعلوم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517601   تاریخ اشاعت : 2024/12/09

امام جمعه بغداد:
ایکنا: آیت الله سید ‌یاسین موسوی نے شام کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایک نئے میڈل ایسٹ کی سازش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517598   تاریخ اشاعت : 2024/12/08

عراقی تجزیہ کار؛
ایکنا: علی ناصر کا کہنا تھا کہ صہیونی رژیم چاہتا ہے کہ عراق، شام اور لبنان میں مقاومت کو الگ کیا جائے تاہم مقاومتی بلاک طاقتور ہے اور دشمن کا ناکام بناسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517595   تاریخ اشاعت : 2024/12/08