بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے "باب العلم" نامی ورچوئل انسٹیٹيوٹ نے نہج البلاغہ كی پہلی تخصصی سائٹ كے عنوان سے اردو زبان میں اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہے اور اس وقت پوری دنيا كے صارفين سے ارتباط قائم كرنے كے لئے انگريزی زبان كا اضافہ كيا ہے۔
اس انسٹیٹيوٹ كی سائٹ میں نہج البلاغہ، نہج البلاغہ كے دروس، امام علی(ع) كی زندگی نہج البلاغہ كے بارے میں آپشن موجود ہیں۔
اس سائٹ كی ايك اہم خصوصيت نہج البلاغہ كے مختلف موضوعات پر مقابلوں كا انعقاد ہے اور اس سائٹ كے مضامين سے استفادہ كرنے كا شوق ركھنے والے صارفين اس انسٹیٹيوٹ كی سائٹ كے مندرجہ ذيل ایڈريس پر رجوع كر سكتے ہیں۔ info@babolilm.com
555409