ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، اس كتاب كی تياری میں قرآن ، الہدایہ فی الفقہ المرور ، المنتخب فی التفسير القرآن اور الفقہ المعاصر جیسی کتابوں سے استفادہ كيا گياہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ کتاب پہلی بار سال ۲۰۰٦ ء میں شائع كی گئی تھی ليكن اس دفعہ حضرت سيدہ فاطمہ ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے موقع پر ايرانی كلچرل سينٹر كی تعاون سے كتاب كے نئے ایڈيشن كی ١۰۰۰ سے زائد كاپياں شائع كی گئی ہیں ۔
1008310