سيرت نبی﴿ص﴾ پر عمل پيرا ہوكر مسلمان ترقی كرسكتے ہیں۔ وكيل عطار

IQNA

سيرت نبی﴿ص﴾ پر عمل پيرا ہوكر مسلمان ترقی كرسكتے ہیں۔ وكيل عطار

14:06 - May 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2329079
فكر و نظر گروپ: وكيل عطار نے كہا اگر مسلمان آج كی دنيا میں ترقی كرنا چاہتے ہیں تو اس ايك ہی راستہ ہے كہ پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی سيرت پر عمل پيرا ہوں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے شہر لاہور كے علاقہ لكشمی میں پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی عملی سيرت سيمينار 15 مئی كو منعقد ہوا جس میں صحافيوں نے بھی شركت كی۔ اس سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے پاكستانی عالم دين وكيل عطار نے كہا مسلمان اپنی فردی اور اجتماعی ترقی كيلئے فقط ايك ہی چيز كے ضرورت مند ہیں وہ پيغمبر اكرم كا اسوہ حسنہ ہے۔
انہوں نے مزيد كہا مسلمانوں كو پيغمبر اسلام ﴿ص﴾كی سيرت پر تحقيق كرنی چاہئے اور اپنی تحقيقات كو معاشرہ كی ضرورت كے مطابق عوام كو پيش كرنا چاہئے جس پر عمل پيرا ہوكر مسلمان اللہ كا فضل حاصل كرسكتے ہیں۔
1009939
نظرات بینندگان
captcha