ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ، كونسل نے محققين ، مفكرين اور اہل قلم كو سيمنيار كے ۱۵ موضوعات میں سے كسی ايك پر مقالہ تحرير كرنے كی دعوت دی ہے۔
قابل ذكرہے كہ اس سيمينار كے كامياب شركاء كی تجليل "قرأت اور مصنفين" كے عنوان سے منعقد ہونے والے سيمينار میں كی جائ گی ۔
1008870