حجاب كا حكم دين اسلام كی جانب سے انسانی كرامت كی حفاظت كاماحاصل

IQNA

حجاب كا حكم دين اسلام كی جانب سے انسانی كرامت كی حفاظت كاماحاصل

13:18 - May 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2329880
ثقافت و ہنر گروپ : حجت الاسلام و المسلمين "صابری" نے اسلامی كی نظر سے معاشرے میں خواتين كی فعال شركت كے قوانين اور احكام كی جانب اشارہ كرتےہوئے حجاب كی حفاظت كو خواتين كے لیے اسلام كی جانب سے مہم ترين حكم اور انسانی كرامت كے تحفظ كا ماحاصل قرار ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ، لوزاكا كی مسجد "امام رضا(ع)" میں حضرت فاطمہ زہرا(ع) كی ولادت با سعادت كے موقع پر خاندان عصمت و طہارت كے چاہنے والے مسلمانوں كی موجودگی میں جشن كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
جشن كے دوارن زامبيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل جنرل حجت اسلام والمسلمين "حسين صابری" نے ميلاد سيدہ زہرا(ع) كی مناسبت سے تمام مسلمانوں كو مباركباد پيش كرتے ہوئے معاشرے كے مختلف شعبوں میں خواتين كی شركت اور اس كی اہميت كا جائزہ ليا ہے ۔
انہوں نے اسلامی نقطہ نظر سے معاشرے میں خواتين كی شركت كے اصول وضوابط بيان كرتے ہوئے حجاب كو دين كا مہم ترين حكم اور اس كو اسلام كی جانب سے انسانی كرامت كے تحفظ كا ماحصل قرارديا ہے
1011534
نظرات بینندگان
captcha