نائجيريا ؛ امام خمينی كی زندگی كے بارے ڈاكومنٹری فلم ہوسائی زبان میں نشر

IQNA

نائجيريا ؛ امام خمينی كی زندگی كے بارے ڈاكومنٹری فلم ہوسائی زبان میں نشر

14:03 - May 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2329924
ثقافت و آرٹ گروپ: نائجيريا كے شہر زاریہ میں حركت اسلامی تنظيم كے تعاون سے امام خمينی كی زندگی كے بارے میں ڈاكو منٹری فلم "روح اللہ" ہوسائی زبان میں ترجمہ كركے گذشتہ ہفتے پيش كردی جائے گی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شيخ ابراہيم يعقوب زكزكی كی نگرانی میں حركت اسلامی نائيجيريا كے تعاون سے امام خمينی كی زندگی پر ڈاكو منٹری فلم روح اللہ كا ہوسائی زبان میں ترجمہ كيا گيا اور گذشتہ ہفتے نمائش كيلئے پيش كرديا گيا۔
رپورٹ كے مطابق ڈاكو منٹری فلم روح اللہ 10 قسطوں پر مشتمل ہے اور اس كے ہوسائی زبان میں ترجمہ كا كام زاریہ شہر كے سٹی سينما كے ثقافتی امور كے محكمہ میں انجام ديا گيا ابھی تك اس كی پانچ قسطیں پيش كی گئی ہیں۔
1011068
نظرات بینندگان
captcha