ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس شمارہ كی اشاعت ميگزين كے سربراہ حجۃ الاسلام علی خياط ، ايرانی كلچرل سنٹر كے قونصلر اور ایڈیٹر سيد علی موسوی زادہ، شام میں ايران كے ثقافت سنٹر میں ہوچكی ہے۔
اس میں مختلف قسم كے موضوعات جيسے تقريب اسلامی مذاہب، ايرانی ثقافت كے عرب ممالك میں تعلقات، اور علوم قرآن سے مربوط شامل ہیں۔
ايرانی كلچرل سنٹر كے اس خصوصی شمارہ میں دوسرے موضوعات جيسے انقلاب اسلامی كی ثقافت، كاميابی كے اسباب پر تحقيق اور اس كے عوامل ، لوگوں كے ساتھ سلوك كی رہنمائی حضرت امير المومنين كے بيانات كی روشنی میں، مغرب زمين كی فكر كے اصول اور عورت كے بارے اس كے نظريات، بھی شامل ہیں۔
1015270